درسِ نظامی بنات(لڑکیوں کیلئے)

درس نظامی بنات(لڑکیوں کیلئے)
درسِ نظامی بنات دینی علوم کا ایک بہترین ذخیرہ ہے جس میں تفسیر،حدیث، فقہ اور عربی ادب کے اسباق مدلل پڑھائے جاتے ہیں اس علم کو حاصل کرنے والی طالبہ علوم دینیہ میں پختہ اور راسخ العقیدہ ہوتی ہے۔ درسِ نظامی مکمل کرنے والی فاضلہ مساوی ایم اے ہوتی ہے، اس کے ساتھ ساتھ تجربہ کار معلمات، طالبات کی دینی تربیت اور امور خانہ داری میں سلیقہ مندی کے حصول کیلئے کوشاں …